Love statusLove wahtsapp status
کے لیے کچھ نئے اشعارlove whatsapp
متفرق اشعار
Love status
Love wahtsapp status
متفرق اشعار Love status, Love wahtsapp status
مجھے رنگ دے نہ سُرور دے، میرے دل میں خود کو اُتار دے
میرے لفظ سارے مہک اُٹھیں، مجھے ایسی کوئی بہار دے
مجھے دھوپ میں تو غریب کر، مجھے سایہ اپنا نصیب کر
میری نکہتوں کو عُروج دےمجھے پھول جیسا وقار دے
میری بکھری حالت زار ہے، نہ تو چین ہے نہ قرار ہے
مجھے لمس اپنا نواز کے، میرے جسم و جاں کو نکھار دے
تیری راہ کتنی طویل ہے ، میری زیست کتنی قلیل ہے
میرا وقت تیرا اسیر ہے ،مجھے لمحہ لمحہ سنوار دے
مِرے دل کی دنیا اُداس ہے،نہ تو حوش ہے نہ حواس
ہے
مِرے دل میں آکر ٹھہر کبھی ، میرے ساتھ عُمر گزار دے
مِری نیند مُونسِ خواب کر،مِری رتجگوں کا حساب دے
مِرے نام فصلِ گلاب کر ، کبھی ایسا مجھ کو پیار دے
شبِغم اندھیری ہےکس قدر ،کرُوں کیسے صُبح کا میں سفر
میرے چاند مِری لے خبر، مجھے روشنی کا حِصار دے
Love wahtsapp status
کبھی شک نہ کرنا ہماری محبت پہ
تمہارے بنا بھی ہم تمہارے ہی رہتے
تیرے محبت حیات کو لکھوں کس غزل کے نام
تیرا حسن بھی جان لیوا تیری سادگی بھی کمال
دیکھ ساقی کیسے بستا ہے عشق وجود میں
سلطنت میری ہے رگ رگ پہ حکومت یار کی
دل اس سے نا لگانا جسے اپنے حسن پر ہو غُرور
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجھنے کا ہو شعور
ہمیشہ ہی نہی رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
ناچار تم ہو دل سے تو مجبور جی سے ہم
رکھتے ہو تم کسی سے محبت کسی سے ہم
غیروں سے اِلتفات پہ ٹوکا تو یہ کہا
دُنیا میں بات بھی نہ کریں کیا کسی سے ہم
Love status
Love wahtsapp status
ہونٹوں پہ کبھی اُن
کے میرا نام ہی آئے
آئے تو سہی
برسرالزام ہی آئے
حیراں ہیں، لب بستہ
ہیں دلگیر ہیں گنچے
خوشبو کی زبانی تیرا
پیغام ہی آئے
ہونٹوں پہ کبھی ان کے
میرا نام ہی آئے
لمحاتِ مسرت ہیں تصور
سے گریزاں
یاد آتے ہیں جب بھی
،عم و آلام ہی آئے
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
تاروں سے سجا لیں گے
رہِ شہر تمنا
مقدور نہیں صبح ، تو
چلو شام ہی آئے
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
یادوں کے، وفاؤں کے،
عقیدوں کے ، عمو کے
کام آئے جو دنیا میں
تو اصنام ہی آئے
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
کیا راہ بنائے گا گلہ
ہمسفروں سے
جس راہ چلے تیرے
دروبام ہی آئے
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
تھک ہار کے بیٹھے ہیں
سرِ کُوئے تمنا
کام آئے تو پھر
جنبئہ ناکام ہی آئے
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
باقی نہ رہے ساکھ ادا
دشتِ جنوں کی
دل میں اگر اندیشئہ
انجام ہی آئے
ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
Love status
Love wahtsapp status
Love status, Love wahtsapp status
Reviewed by online marketing
on
فروری 01, 2020
Rating:
کوئی تبصرے نہیں: