Sad status in Urdu | Sad life status
Sad status in Urdu | Sad life status
بچھڑا ہے جو اک بار تو ملتے نہیں دیکھا
اس زخم کو ہم نے کبھی سلتے نہیں دیکھا
اک بار جیسے چاٹ گئی دھوپ کی خواہش
پھر شاخ پراُس پھول کو کھلتے نہیں دیکھا
یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نہ نکل آئیں
جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہی دیکھا
کانٹوں میں گھیرے ہیں پھول کو چوم آئے گی لیکن
تتلی کے پروں کو کبھی چھلتے نہی دیکھا
کسطرح میری روح ہری کر گیا آخر
وہ زہر جسے جسم میں کھلتے نہیں دیکھا
پروین شاکر
Sad status in Urdu | Sad life status
نہیں ملا کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں
روگ ایسے بھی غم سے لگ جاتے ہیں
درد سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ایک زرا سی بات سے انسان بکھر جاتا ہے
جب کبھی تم ٹوٹ کر بکھرو تو بتانا ہم کو
ہم تمہیں ریت کے ذروں سے بھی چُن سکتے ہیں
بچھڑنے والے نے اگر جاتے ہوئے سوچا ہوتا
دل کے ہوتے ہوئے ٹکروں کو اس نے نوچا ہوتا
میں سچ کہتا ہوں وہ چھوڑ کر نہیں جاتا
Sad status in Urdu | Sad life status
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
صبا کے ہاتھ میں نرمی ہے ان کے ہاتھوں کی
ٹھر ٹھر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں
وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہیں بساط محفل میں
کہ دل کے داغ کہاں ہیں نشت درد کہاں
Sad status in Urdu | Sad life status
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے
ہر دل کے مقدر میں محبت نہیں ہوتا
ہر شخص سے ہر سخص وفا بھی نہیں کرت
آنگن میں گھنے پیڑکے نیچے تیری یادیں
میلا سا لگا دیتیں ہیں اچھا نیہں کرتیں
خود کو کھودا تو تیری یاد کے کھنڈر نکلے
جانے والے تیرے ٹکڑے میرے اندر لکلے
Sad status in Urdu | Sad life status
اب ذرا چاپیے تنہائی میں یکسوئی مجھے
اب کوئی چاہنے والا بھی نہیں چاہیے مجھے
لباِس عشق پہن کر قلندر کی طرح
ہم تیری یاد کی دُنیا میں رقص کرتے ہیں
Sad status in Urdu | Sad life status
تصور جاناں میرے ساتھ ساتھ چلتا رہا
دیا منڈیر پہ تا دیر رات جلتا رہا
کسی نے رانجھا کہا تو کسی نے مجنوں مجھے
تمہارا عشق کئی صورتیں بدلتا رہا
Sad status in Urdu | Sad life status
Reviewed by online marketing
on
فروری 03, 2020
Rating:
کوئی تبصرے نہیں: