شیطان کی تصویر اور ایک عورت Shaitan ki tasveer aur aik aurat




    Shaitan ki tasveer aur aik  aurat شیطان کی تصویر اور ایک عورت 

دوستوں آج آپ کے ساتھ ایک ادیب کا واقعہ بیان کر رہے ہیں جو اُس کے ساتھ پیش آیا۔ شیطان ، ابلیس کا نام تو ہم سب نے سُن رکھا ہے لیکن  آج تک اُس کو کیسی نے دیکھا نہی ہے شیطان کی تصویر اور ایک عورت ایک ایسی کہانی ہے جس میں ایک عورت نے اپنی اس خواہش کو پورا کرنے کےلیے اس ادیب کے
   : ساتھ کیا کیا جانئیے اس کہانی میں
جاحظ ایک بہت برا ادیب گزرا ہے اس کا نام ابو عثما ن بن بحربن محبوب تھا۔ یہ معتزلی تھا، اس کی شکل و صورت بہت ہی بری اور خوفناک تھی ، گویا یہ بد صورتی کے اعلیٰ درجہ پر فا ئز
 تھا اس کا عقیدہ بھی درست نہی تھا،البتہ علم و فن میں اس جیسی مثال بہت کم ملتی ہے۔ اس نے بہت سے علوم سکیھ رکھے تھے۔ چنانچہ اس نے بہت سی مفید کتابیں تصنیف کیں جو اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ وہ غیر معمولی حافظے کا ما لک تھا ۔ اس کی لکھی ہوئی کتابوں میں دع کتابیں ؛ کتاب الحیوان اور البیان والتبیین بہت مشہور ہیں ۔ اس کے بارے میں یہ بات تاریخ کی کتابوں میں لکھی ہوئی ہے
جو کتاب بھی اس کے ہاتھ لگتی وہ اسے مکمل پڑھ ڈالتا ، بلکہ اس کا شوق مطالعہ اس حد تک تھا کہ وہ کتب فروشوں کی دکاںوں سے اجرت پر لے کر رات رات بھر ان  کا مطالعہ کرتاِـ
چہرہ تو اس کا بڑا بد صورت اور بد شکل  تھا مگر علم نے اس کو خوبصورت بنا دیا تھا۔ آج بھی وہ اپنےعلم کے سبب تاریخ و ادب کی کتابوں میں زندہ ہے۔ وہ اپنے ساتھ پیش آئے ایک واقعہ بیان کرتا ہے ۔

’’ واقعہ کچھ یوں ہے ،،            Shaitan ki tasveer aur aik  aurat

ادیب کہتا ہے مجھے ایک عورت کے سوا کیسی عورت نے رسوا نہیں کیا ہوا یہ کہ ایک عورت مجھے ایک سُنار کے پاس لے گئی اور اس سے کہنے لگی  اس کی طرح بنا دو۔’’ یہ کہہ کر وہ عورت تو چلی گئی مگر میں حیرت میں پڑ گیا ۔پھر میں سُنار سے پوچھا یہ عورت تم سے میرے بارے میں کیا کیہ کر چلی گئی ؟ سُنار نے جواب دیا : ’’ اس عورت نے اپنی انگوٹھی پر مجھ سے شیطان
کی تصویر بنانے کی خواہش کی۔ میں نے اس سے کہا کہ جب میں نے کسی شیطان کو دیکھا ہی نہیں ہے تو بھلا اس کی شکل کیسے بنا سکتا ہوں ؟ چنانچہ وہ آپ کو میرے پاس لے کر آئی تاکہ آپ کی صورت دیکھ کر اس کے لیے  اس کی انگوٹی پر
شیطان کی تصویر منقش کروں۔۔
 Shaitan ki tasveer aur aik  aurat


The image of the devil and a woman

شیطان کی تصویر اور ایک عورت Shaitan ki tasveer aur aik aurat     شیطان کی تصویر اور ایک عورت Shaitan ki tasveer aur aik  aurat Reviewed by online marketing on جنوری 11, 2020 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.