Urdu Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani

حسرتؔ موہانی  (پیدائش 1875)  وفات 1951

تعارف 

 Urdu  Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani

 Urdu  Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani

جدید اردو میں حسرت موہانی ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کی غزل شگفتگئ بیان ، جوانی فکر، عشق کی رنگینی ، رعنائی اور سوز و گداز کا ایک خوبصورت مرقع ہے۔

 Urdu  Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani

غزل

حُسن بے پرواہ کو خود بیِن و خُود آراء کر دیا
کیا کِیا میں نے کے اظہارِ تمنا کر دیا

بڑھ گئیں تم سے تو مل کر اور بھی بے تابیاں
ہم یہ سمجھے تھے کہ اب دل شکیِبا کر دیا

ہم رہے یاں تک تیری خدمت میں سرگرم نیاز
تجھ کو آخر آشنائے نازِبیجا کر دیا

رات تیری محفل میں ہم بھی کھڑے تھے چپکے
جیسے تصویر لگا دے دیوار کے ساتھ

اب نہیں دل کو کسی صورت کسی پہلو قرار
اس نگاہِ ناز نے کیا سِحر ایسا کر دیا

عشق سے تیرے بڑھے کیا کیا دلوں کے مرتبے
مہر ذروں کو کیا ، قطروں کو دریا کر دیا

تیری محفل سے اٹھا تا غیر کیا مجال
دیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اِشارہ کر دیا

کیوں نہ ہوں تیری محبت سے منور جاں و دل
شمع جب روشن ہوئی گھر میں اُجالا کر دیا

سب غلط کہتے تھے لطفِ یار کو وجہِ سکُوں
درد دل نے تو حسرت اور دونا کر دیا

  Urdu  Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani

غزل 2(
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے
بندہ پرور! جائیے اچھا خفا ہو جائیے
میرے عزرِ جرم پر مطلق نہ کیجئے التفات
بلکہ پہلے سے بھی بھڑھ کر کج ادا ہو جائیے
خاطر محروم کو کر دئجے محو اَلم
درپے ایزائے جانِ مبتلا ہو جائے

راہ میں ملئے کبھی تو اَز راہ کرم
ہونٹ اپنا کا ٹ کر جُدا ہو جائیے
گر نگاہ شوق کو محو تماشا دیکھے
قہر کی نظروں سے مُصروفِ سزا ہوجائے
میر تحریر پر ندامت کا نہ دیجیے کچھ جواب
دیکھ لیجئے اور تغافل آشنا ہو جائیے

مجھ سے تنہائی مین ملئے تو دیجئے گالیاں
اور بزم غیر میں جانِ حیا ہو جائیے
ہاں یہی میری وفائے بے اثر کی ہے سزا
آپ کچھ اس سے بھی بڑ کر پُر جفا ہو جا ئیے
جی میں آتا ہے کی اس شوخِ تغافل کیش سے
اب نہ ملئے پھر کبھی اور بے وفا ہو جا ئیے
دل سے یاد روزگار عاشقی دیجئے نکال
آرزوئے شوق سے ناآشنا ہو جا ئیے
کاوش درد گر کی لزتوں کو بھول کر
مائل آرام و مشتاق شفا ہو جائیے

 Urdu  Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani

ایک بھی اَرماں نہ رہ جائے دل ما یوس میں
یعنی آخر بے نیاز مدعا ہو جا ئیے
بھول کر بھی ستم پرور کی پھر آئے نہ یاد
اس قدر بیگانہ عہد وفا ہو جا یئے
ہائے ری بے اختیاری یہ تو سب کچھ ہو مگر
اس سراپا ناز سے کیونکر خفا ہو جائیے
مجبوری و دعوئ گرفتارئ اُلفت
دستِ نہِ سنگ آمدہ پیمانِ وفا ہے
بربادیء دل جبر فیض کس کا
وہ دشمن جاں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے
  Urdu  Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani

Urdu Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani  Urdu  Gazal Poetry, love status, love status whatsapp, whatsapp love poetry, Hasrat mohani Reviewed by online marketing on جولائی 20, 2020 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.