Khawajha Mir drad Urdu Gazal Poetry


خواجہ میر دردؔ

تعارف : ان کا نام خواجہ میر دردؔ تھا اور شاعری میں تخلص کرتے تھے۔ 1719 میں دہلی میں پیدا ہوئے ۔ والد محترم خواجہ محمد ناصرتھے۔
جو اپنے زمانے کے ایک اچھے شاعر بھی تھے۔ عندلیب ان کا تخلصؔ تھا۔ پیشے کے اعتبار سے سپاہی تھے۔ اور شاہی منصبدار کے عہدے پر تھے۔
لیکن انہوں نے شاہی ملازمت چھوڑ دی اور گوشہ نشینی اختیار کر لی۔

خواجہ میر دردؔ کی شاعری


khwajha mir dard ki urdu poetry



حیران آنیہؔ وار ہیں ہم
کس سے یارب دوچار ہیں ہم





از بسکہ ہیں محوِ لاتعـّین
ہر جا بے اعتبار ہیں


 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


جس مسند عزت پہ کہ تو جلوہ نما ہے
کیا کام گزر ہووے تعقل کے قدم


 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


ہر آن ہے یہ واردات دل پر
آتا ہے یہ قافلہ کہاں سے

🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉



جگ میں آکر اِدھرادھردیکھا
تو ہی آیا نظر جدھر دیکھا



 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉



باوجود یکہ پَر و بال نہ تھے آدم کے
وہاں پہنچا کہ فرشتے کا بھی مقدور نہ تھا



 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉



میں جاتا ہوں دل کے تیرے پاس چھوڑے
میری یاد تجھ کو دلاتا رہے گا



🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉



وعدے تو تو نے میرے ساتھ کیے ہزاروں
پر ایک بھی انہوں میں سرانجام کیہں ہو



 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉



دل کس کی  چشم مست کا شکار ہوگیا
کس کی نظر لگی جو یہ بیمار ہو گیا



🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


جان سے ہو گئے بدن خالی
جس طرف تو نے آنکھ بھر دیکھا


🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


گرچہ وہ خورشید رونت ہے میرے سامنے
تو بھی میسر نہی بھر کے نظر دیکھنا


 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


ان لبوں نے نہ کی میسحائی
ہم نے سو سو سےطرح سے مر دیکھا



🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


شمع کی مانند ہم اس بزم میں
چشم تر آئے تھے دامن تر چلے


 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉

اب کے ترے در سے گر گئے ہم
پھر بھی یہی سمجھ کہ مر گئے ہم


🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


آتش عشق جی جلاتی ہے

یہ بلا جان پر ہی آتی ہے


🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉

اے دردؔ جس کی آنکھ کھولی اس جہان میں
شبنم کی طرح جان کو وہ اپنی رو گیا

🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


کچھ بھی نہی تنہا شکستہ دل
ہر غنچہ دیکھتا ہوتو ہے گا شکستہ دل


🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


زندگی یا کوئی طوفان ہے
ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے

🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉 


فرصتِ زندگی بہیت کم ہے
نہ گل کو ہے ثبات نہ ہم کو اعتبار ہے


 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉


کس بات پر چمن ہوسِ و بو کریں
گزروں ہوں جس خرابے پہ کہتے ہیں واں کے لوگ

ہے کوئے دن کی بات ہی گھر تھاَ‘یہ باغ تھا

 🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉🟉

 خواجہ میر دردؔ اردو شاعری


Khawajha Mir drad Urdu Gazal Poetry Khawajha Mir drad Urdu  Gazal Poetry Reviewed by online marketing on جون 26, 2020 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.