2020inspirational-status-whatsapp موٹیویشنل واٹس ایپ اسٹیٹس2020


inspirational ایپ اسٹیٹس2020


 2020inspirational-status-whatsapp

زندگی کا اصل تحفہ اسکوخوبصورتی  کے ساتھ ڈیزایٔن کرنے میں ہے۔
ہر نیا سورج آپ کو موقع دیتا ہے کہ اپنی زندگی میں خوشیاں اور نئے مواقع حاصل کرنے کا اور آگے بھڑنے کا ۔اپنے آپ کو متحرک کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ ایسی کتابیں پڑیں جو آپ کی اندر  آگے بھڑنے کی تحریک پیدا کریں۔ آپ موٹیویشنل واٹس ایپ اسٹیس کے دوسروں کی بھی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔یہاں پر آپ کے ساتھ کچھ مشہور اورحوصلہ افزائی کرنے والے (inspirational status) اقوال جو واٹس ایپ اور دیگر شوشل میڈیا پر شیئر کررہیں ہیں۔
2020 موٹیویشنل واٹس ایپ اسٹیٹس

 2020inspirational-status-whatsapp





quiet people have the loudest minds

 یہ بہیترین  موٹیویشنل واٹس ایپ اسٹیٹس کا مجوعہ ہے۔اگر آپ اسٹیتس تالاش کر رہے ہیں جو آپکی زندگی بدل دے تو پھر ان اسٹیٹس کو پڑھیں۔

ap ka behtreen ustad ki akhri galti hai


یہ بہیترین  موٹیویشنل واٹس ایپ اسٹیٹس کا مجوعہ ہے۔اگر آپ اسٹیتس تالاش کر رہے ہیں جو آپکی زندگی بدل دے تو پھر ان اسٹیٹس کو پڑھیں۔



khawab asy dekho jese app hamesha rahain gain jio ase ko tum mar jao gay

یہ بہیترین  موٹیویشنل واٹس ایپ اسٹیٹس کا مجوعہ ہے۔اگر آپ اسٹیتس تالاش کر رہے ہیں جو آپکی زندگی بدل دے تو پھر ان اسٹیٹس کو پڑھیں۔



اگر آپ خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تواپنی زندگی کا مقصد     

  • 1.  مقصد بنا لو ، لوگوں یا چیزوں کا نہیں

  • 2.  آپ کے کل کی تیاری آپکی آج کی بہترین کوشش ہے۔


    3.  کبھی ہار نہ مانو کیونکہ بڑی چیزوں میں وقت لگتا ہے۔
    4.  کبھی بھی اپنے خوف کو اپنے مسقبل کا فصیلہ نہ کرنے دیں

    5.  دنیا کی سب سے مہنگی چیز اعتماد ہے ۔ اسے کمانے میں سالوں اور ضائع ہونے میں صرف سیکنڈ لگتا ہے۔
    6.  اپنے غصّے پر قابو رکھیں کیونکہ یہ خطرے(D-anger) سے صرف ایک  کی دوری پر ہے۔ (letter)لفظ کی
    7.  ہم سب زمین پر ہیں ، لیکن ہم سے کچھ ستاروں کیطرف دیکھ رہے ہیں۔


     آپ کو حوصلہ افزائی  کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟آپ میں سے بہت سارے لوگ حوصلہ افزائی کی کمی کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش      کرتے ہیں
    بعض اوقات  آپ کو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ کہاں سے آغاز کرنا ہے یا آپ میں حوصلہ افزائی کی کمی ہوسکتی ہے۔ ایک بار جب آپ زیادہ حوصلہ افزائی کرنے لگیں ، تو آپ حیرت زدہ ہوجائیں گے کہ آپ کیا سیکھ سکتے ہیں۔

    حوصلہ افزائی ہمیں ایک سمت فراہم کرتی ہے جس مقصد کی سمت حاصل کرنے اور خوش ہونے کے لئے ہمیں اس  سمت جانا چاہئے۔ اعتماد بنانے کے لیے  آپ کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی  ہے۔ بہتر محسوس کرنے کے لیے
    سب کے لئے حوصلہ افزائی ضروری ہے۔ چاہے بچہ ہو یا بالغ یا بوڑھا۔  آپ کو باقاعدگی سے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ۔ 

     آپ کو یہ حوصلہ افزائی واٹس ایپ اسٹیٹس لسٹ پسند ہے تو تبصرے کے سیکشن میں مجھے بتائیں



2020inspirational-status-whatsapp موٹیویشنل واٹس ایپ اسٹیٹس2020  2020inspirational-status-whatsapp موٹیویشنل واٹس ایپ اسٹیٹس2020 Reviewed by online marketing on جنوری 15, 2020 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.